ہماری خدمات
ہم اردو بولتے ہیں
کیا آپ آسٹریلیا سے درآمد یا برآمد کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ ہم آپ کی ساری ضروریات کا خیال رکھ سکتے ہیں اور آپ کو بھرپور مدد فراہم کر سکتے ہیں تاکہ آپ اپنے کاروبار کے بنیادی پہلوؤں پر توجہ مرکوز کرسکیں۔
آسٹریلیائی ملکیت اور پینتیس سالوں کے تجربے کی بنیاد پر ہم آپ کو درآمد اوربرآمد کے شعبے میں واضح مدد اور مشاورت فراہم کر سکتے ہیں، ہم مقامی مارکیٹ کو اچھی طرح سمجھتے ہیں ، جس سے آپ کو نقصانات اور پوشیدہ اخراجات سے بچنے میں مدد مل سکتی ہے۔
آسٹریلیائی ملکیت اور پینتیس سالوں کے تجربے کی بنیاد پر ہم آپ کو درآمد اوربرآمد کے شعبے میں واضح مدد اور مشاورت فراہم کر سکتے ہیں، ہم مقامی مارکیٹ کو اچھی طرح سمجھتے ہیں ، جس سے آپ کو نقصانات اور پوشیدہ اخراجات سے بچنے میں مدد مل سکتی ہے۔
ہمارے پاس کسٹم اور قرنطین قانون سازی اور دستاویزی تقاضوں کا ماہر علم ہے اور آپ کا وقت اور پیسہ بچانے میں مدد فراہم کر سکتے ہیں
ہمارا مشاوراتی ادارہ نہ صرف آپکی کاروبار میں بلکے آپکے کاروباری معملات کو سمجھانے میں بھی آپکا مددگار ثابت ہوگا۔ یکین جانئے مشاورت کے لئے آپ سے کسی بھی قسم کی حیرت انگیز اورغیر متوقع لاگت نہیں لی جائے گی
کسی کے بہکاوے میں نہ آییں۔ ہم آپ کے ہم زبان ہیں آپ ہم پر مکمّل اعتماد کر سکتے ہیں اور ہم سے رابطہ کرنے کی صورت میں آپ کی تمام ریڈ ٹپس کی حفاظت کر سکتے ہیں اور آپکو ہر ممکنہ مدد فراہم کر سکتے ہیں تاکہ آپ اپنے کاروبار کو بڑھانے پر توجہ مرکوز کرسکیں۔
مزید تفتیش کے لئے نیچے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
Rose Ali رابطے کا نام
+61 3 9913 0570 رابطہ نمبر
rose@powercustoms.com.au ای میل
Ellen Tang
Operations
Looking for a fast freight quote?
Click the button for more information
Contact Power Customs Services today to discuss all your freight, customs and logistics needs.




